ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھارت کب روانہ ہو گی ؟ دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے پاکستانی ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہیں کیئے ہیں جبکہ دیگر تمام ٹیمیں بھارت پہنچ چکی ہیں لیکن بھارت پاکستان کے معاملے میں مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہر ہ کر رہاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ آج شام تک پاکستانی آفیشلز کے ویزوں کے مسئلے کو حل کر لیا جائے گا ، پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کو بھارت کیلئے روانہ ہو گی ، بھارت روانگی میں دو روز باقی ہیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *