آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بابر اعظم شامل

دبئی (پاکستان امیج)ا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا۔

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل پاکستان کے واحد کرکٹر ہیں۔ بھارت کے روہت شرما کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی چیمپئن بھارتی ٹیم کے 4 کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، زمبابوے، افغانستان اور سری لنکا کا ایک ایک کھلاڑی ٹیم میں شامل ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *