پاکستان کی معروف اداکارہ کے گھر جلد بچے کی پیدائش متوقع

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ مریم نفیس اپنے ہاں بہت جلد ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں شوہر کے ساتھ دلچسپ سوالات کا جواب دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں ایک صارف نے تبصرہ کیا ہے کہ آپ کے ہاں بیٹی کی آمد متوقع ہے، اس پر اداکارہ نے ان شاء اللہ کے ساتھ جواب دیا۔

ویڈیو میں اداکارہ مریم نفیس نے سوالوں کے جواب میں یہ بھی بتایا ہے کہ مجھ سے زیادہ ننھے مہمان کی آمد کا انتظار میرے شوہر کو ہے، نومولود بچے کا ڈائپر اور راتوں کو اٹھ کر دیکھ بھال بھی میرے شوہر کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *