پاکستانی سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں بڑا ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کےمایہ ناز سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار باولنگ کا مطاہرہ کرتے ہوئے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سپنر نعمان علی دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز پر ہی مہمان ٹیم کے بیٹرز پر قہر بن کر برسے اور 4 وکٹیں گرا دیں ، ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی باولر بھی بن گئے ہیں ۔

نعمان علی نے 9 اوورز میں 26 رنز دیتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں ، باولر نے لگاتار تین گیندوں پر جسٹسن گریوز ،ٹیون املاچ اورع کیون سنکلیئر کو آوٹ کر کے اپنی پہلی ہیٹرک مکمل کی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *