‘سلمان علی آغا کوئی پلیئر نہیں، وہ وقت کا ضیاع ہے، محمد آصف کا بیان

کراچی(پاکستان امیج)سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے سلمان علی آغا کو کرکٹر ماننے سے ہی انکار کردیا.

سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا کہ سلمان علی آغا کوئی پلیئر نہیں، وہ وقت کا ضیاع ہے، جتنے رنز اس نے بنائے وہ میں بھی بناسکتا ہوں، وہ صرف اس وقت رنز بناتے ہیں جب دوسرے کھلاڑی اچھا خاصا اسکور کر چکے ہوتے ہیں۔ورلڈ کپ کے لیے منتخب پاکستانی پیس اٹیک کے بارے میں محمد آصف نے کہا کہ یہ سب اوسط درجے کے کھلاڑی ہیں، ان میں کوئی بھی خاص نہیں لگتا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *