لاہور؛ ڈاکوؤں نے سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا

لاہور(پاکستان امیج) کینٹ میں ڈاکوؤں نے مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ربیعہ نصرت ہسپتال سے مریض کی عیادت کرکے نکلی تو تین موٹر سائیکل سواروں نے پیچھا کرتے ہوئے روک لیا،ڈاکو ربیعہ نصرت سے 50ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرارہو گئے، لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ تھانہ شمالی چھاؤنی نے ڈکیتی کے بجائے چھینا جھپٹی کا مقدمہ درج کرلیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *