نیوگوادر ایئرپورٹ کا آج افتتاح،پہلی پرواز 46مسافروں کو لیکر روانہ

گوادر(پاکستان امیج)نیوگوادر ایئرپورٹ کا آج افتتاح ہوگا،پہلی پرواز پی کے 503کراچی سے روانہ ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پہلی پرواز46مسافروں کو لیکر9بجکر50منٹ پر روانہ ہوئی،کراچی سے روانہ ہونے ہونیوالی پہلی پرواز کو گوادر اترنے پر واٹر سلیوٹ دیا جائے گا،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ پرواز11بجکر15منٹ پر نئے گوادر ایئرپورٹ پر لینڈ کرےگی،پہلی کمرشل پرواز کا استقبال وزیر دفاع و ہوابازی خواجہ آصف کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *