قلعہ ستار شاہ ٹرینوں میں تصادم، ریلوے حکام کا نوٹس ، 4اہلکار معطل

لاہور(پاکستان امیج)ریلوے حکام نے قلعہ ستار شاہ ٹرینوں میں تصادم کا نوٹس لے لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میانوالی ایکسپریس حادثہ پر غفلت برتنے پر ریلوے کے 4اہلکار معطل کر دیئے گئے،ٹرین ڈرائیور عمران سرور، اسسٹنٹ ڈرائیور بلال کو معطل کردیا گیا، سٹیشن ماسٹر علی رضا اور کیبن مین صفدر علی کو بھی معطل کر دیاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *