بنوں(پاکستان امیج)بنوں میں باران پل کے قریب پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے میں پولیس موبائل میں موجود اہلکار محفوظ رہے، تاہم موبائل کو جزوی نقصان پہنچا ہے،پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ریموٹ کنٹرول دھماکاخیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا،علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image