شاہد آفریدی بھی جیولنشاہد آفریدی بھی جیولن تھرور بن گئے، ارشد ندیم سے کلاس لی تھرور بن گئے، ارشد ندیم سے کلاس لی

کراچی(پاکستان امیج)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی جیولن تھرو کرنا سیکھنے لگے، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسپنر کو جیولن پکڑنا سکھائی۔
سابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن کے فین نکلے، شاہد آفریدی نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے جیولن کو گرپ کرنا سیکھا۔ شاہد آفریدی نے ارشد ندیم سے کہا کہ جیسے ورلڈ چیمپئن جیولن پکڑتا ہے مجھے ویسے سکھا۔

سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے جیولن کو گرپ کرنا سیکھنے کے بعد تھرو بھی کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *