کراچی ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش میں غیرملکی خاتون گرفتار

کراچی(پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش میں غیرملکی خاتون گرفتارکو حراست میں لے لیا گیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اے این ایف کا کہنا ہے کہ یوگنڈا کی خاتون منشیات سمگل کی کوشش کررہی تھی،گرفتار خاتون نے اپنے اندر منشیات بھرے کیپسولز کی موجودگی کااعتراف کیا، ملزمہ کو ہسپتال منتقل کرکے 144گرام وزنی 11کوکین بھرے کیپسول برآمد کرلئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *