ڈھاکہ(پاکستان امیج)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے ڈھاکہ میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سپورٹس مین سپرٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔
بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلر حسن محمود نے ایش سوڈھی کو نان سٹرائیکر اینڈ پر منکڈ آؤٹ کیا اور تھرڈ امپائر نے ایش سوڈھی کو رن آؤٹ قرار دے دیا۔
Litton Das called back Ish Sodhi after he was mankad by Hasan Mehmud!!!
What do you think about the decision?#BANvNZ | #CricketTwitter pic.twitter.com/wPjLLR6gkm— Stop that Cricket (@StopthatCric) September 23, 2023
بنگلہ دیشی کپتان لٹن داس نے پویلین جاتے ایش سوڈھی کو واپس بلا لیا۔ اس پر ایش سوڈھی نے حسن محمود کو سپورٹس مین سپرٹ پرگلے لگالیا۔
Pakistan Image