پی سی بی نے 2024کیلئے ہال آف فیم میں شامل کرکٹرز کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2024کیلئے ہال آف فیم میں شامل کرکٹرز کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق ہال آف فیم میں شامل ہو گئے،چاروں کرکٹرز پاکستان کیلئے نمایاں کارنامے سرانجام دے چکے ہیں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہنا ہے کہ کرکٹرز ہمارے سفیر، پی سی بی اعزاز دینے میں فخر محسوس کرتا ہے،کھلاڑی پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *