دینہ: راولپنڈی سے لاہور جانیوالی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی ، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

دینہ (پاکستان امیج) راولپنڈی سے لاہور جانے والی ریل گاڑی کی 3 بوگیاں اچانک پٹڑی سے اتر گئیں۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ریلوے انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ مسافروں سے بھری ریل گاڑی راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی کہ دینہ کے قریب بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *