کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …