پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،الیکشن کمیشن نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *