خیبرپختونخوا: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر سکول کھل گئے

پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میدانی علاقوں میں سکولز، کالجز اور جامعات میں آج سے دوبارہ تعلیمی سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ پہلے یکم دسمبر تک تعطیلات دی گئی تھیں تاہم سردی کی شدت میں اضافے کے باعث چھٹیوں میں توسیع کی گئی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *