کراچی: انسانی سمگلنگ کا شبہ، ایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا

کراچی(پاکستان امیج)کراچی ائیرپورٹ پر انسانی سمگلنگ کے شبے میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسانی سمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی سمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔

امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی سمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *