مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج ،فیصلہ جاری

پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا مختصر آرڈر جاری کردیا،پشاورہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت درخواست خارج کردی،حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ درخواستگزار کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا، درخواست گزار کی عدم پیشی کے باعث درخواست خارج کی جاتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *