10سال سے زائد عمر بچوں کیلئے خصوصی فارم بی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)10سال سے زائد عمر بچوں کیلئے خصوصی فارم بی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا جس کیلئے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو فارم بی کا لازمی حصہ بنا دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق خصوصی فارم بی کا اجرا مرحلہ وار 15جنوری تک کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہاکہ بچوں کی شناختی معلومات کی چوری اور غلط استعمال روکنےمیں مدد ملے گی،اقدام انسانی سمگلنگ کی روک تھام میں معاون ثابت ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *