جی ایچ کیو حملہ کیس، ملٹری کورٹس سزایافتہ مزید 5مجرمان اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملٹری کورٹس سے سزایافتہ مزید 5مجرمان اڈیالہ جیل منتقل کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مجرمان میں عبداللہ، راجہ دانش، حسن شاہ، علی حسنین اور فرہاد خان شامل ہیں،مجرمان کو حال ہی میں ملٹری کورٹ سے سزائیں سنائی گئی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *