میڈیا سے جھگڑا، ویرات کوہلی کو ’’بدمعاش‘‘ قرار دیا جانے لگا

کراچی(پاکستان امیج)معروف آسٹریلوی براڈ کاسٹر چینل 9 کے اسٹار ٹونی جونز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے واقعے کو ان کی بدمعاشی قرار دے دیا۔

میلبورن آمد پر ایئرپورٹ سے باہر آنے پر کوہلی کی مقامی صحافیوں سے تکرار ہوگئی تھی۔

واضح رہے کہ چینل نائن کے نیوز ریڈر ٹونی جونز نے کوہلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ بدمعاشی کے سوا کچھ نہیں تھا۔

کوہلی نے اعتراض کیا تھا کہ کیمرہ مین نے ان کے بجائے ان کی فیملی کو فوکس کر رکھا تھا، انھوں نے کہا کہ آپ مجھ سے پوچھے بغیر ان کی فلمبندی نہیں کر سکتے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *