انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 278 روپے 43 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *