سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہو گئی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 71 ہزار 300 پر آ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کمی ہوئی اور قیمت 2 لاکھ 32 ہزار 596 روپے ہو گئی ہے ۔

22 قیرات سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 213 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر سستا ہو کر 2601 روپے پر آ گئی ہے ۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 3350 روپے پر برقرار ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *