’ آپ کو بہترین شوہر بننے کی کوچنگ دوں گا‘ شاہین شاہ آفریدی کو شادی کی مبارکباد،ثقلین مشتاق نے پیغام جاری کردیا

لاہور،ا سلام آباد (پاکستان امیج)  ثقلین مشتاق نے شاہین  آفریدی کے ہمراہ  اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے فاسٹ بولر کو شادی کی مبارکباد دی۔

سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں ثقلین مشتاق نے لکھا کہ شاہین شادی کی مبارک ہو لیکن یہ یاد رکھنا کہ میں صرف گراؤنڈ میں آپ کا کوچ نہیں رہا، اب میں ایک مینٹور اور کوچ کے طور پر آپ کو بہترین شوہر بننے کی کوچنگ دوں گا، وہ تمام دن یاد آتے ہیں لیکن میری دعائیں آپ کی اور آپ کی فیملی کے ساتھ ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *