اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق نجی تعلیمی ادارے 21دسمبر سے 5جنوری تک بند رہیں گے۔
Pakistan Image