وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس ، ڈپلومیٹک انکلیو، ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ سمیت تمام حساس اداروں کے مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

” آئی این پی کے مطابق داخلی و خارجی راستوں پر سخت ترین چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس کی معاونت کے لیے دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی آنے جانے والی گاڑیوں کی سخت چیکنگ کر رہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *