سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2693ڈالر کی سطح پر آ گئی ۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3100روپے بڑھ کر 2لاکھ 80ہزار500روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2658روپے بڑھ کر 2لاکھ 40ہزار484روپے کی سطح پر ا ٓگئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *