لاہورـ(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کرکٹر اور قومی ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی سیاست میں دلچسپی اور بیانات پر مختلف سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے۔
شاہد آفریدی جو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سماجی اور رفاہی سرگرمیوں میں مصروف رہے، حالیہ دنوں میں اپنے بیانات کے ذریعے سیاسی میدان میں اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے ہیں۔
Pakistan Image