گجرات؛ مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی منسوخ کرنے کیلئے دائر درخواست خارج

گجرات(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی منسوخ کرنے کیلئے دائر درخواست خارج کر دی گئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق گجرات کے تھانہ منگووال قتل کیس میں عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیا تھا،قیصرہ الٰہی نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کی تھی،جج نے درخواست بعدازسماعت ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی،ایڈیشنل سیشن جج کی درخواست گزار کو متعلقہ عدالت سے رجوع کی ہدایت کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *