انٹربینک میں ڈالر مزید گر گیا، قیمت ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 88پیسے کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 291روپے 90پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *