صحت کا چھپا خزانہ اور قدرت کا مکھن، ایواکاڈو کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

سعودی عرب (پاکستان امیج)“قدرت کا مکھن” کے نام سے موسوم ایواکاڈو کو صحت کا خزانہ سمجھا جاتا ہے۔ اس پھل کو مکمل غذائی ٹانک بھی کہا جاتا ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے حوالے سے العربیہ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایواکاڈو صحت مند چکنائی، فائبر اور ضروری وٹامنز سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اس لیے اپنی روزانہ کی خوراک میں صرف ایک ایوکاڈو کو شامل کرنا صحت اور خوشی کا باعث بن سکتا ہے۔ ایسا ان چند وجوہات کی بنا پر ہے۔

1. چربی کی سطح کو بہتر بنانا

ایوکاڈو مونو سٹوریٹڈ چربی ، خاص طور پر oleic ایسڈ کا ایک بہتر ذریعہ ہیں۔ ان چکنائیوں میں دل کے لیے صحت مند خصوصیات ہیں کیونکہ یہ خراب LDL کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتی ہیں جبکہ اچھے HDL کولیسٹرول کی سطح کو بڑھاتی ہیں۔ عام طور پر مناسب لپڈ پروفائل دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

مسلسل کھانسی میں آرام کے لیے شہد اور ادرک سمیت چند گھریلو تدابیر

لاہور(پاکستان امیج )موسم کی تبدیلی کے ساتھ نزلہ، زکام اور کھانسی کی شکایات عام ہوجاتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *