لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالتی حکمنامے میں کہاگیاہے کہ تعمیراتی کاموں کیلئے سامان سپلائی کرنے والے گاڑیوں کی مخصوص دن داخلے کی تجویز دی گئی ہے،لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم میں کہا ہے کہ بڑی گاڑیاں سموگ کا باعث بنتی ہیں ،عدالت نے سرکاری وکیل سے جنوری میں سموگ سے متعلق حکومتی پالیسی طلب کرلی،حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ سکولوں کے بچوں کو لانے والی بسوں کو حکومتی ادارے پی آئی ٹی رجسٹرڈ کرے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *