لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی قائد میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جاتی امراءلاہو رمیں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ملاقات میں وزیراعظم میاں نواز شریف کو دورہ سعودی عرب کی رپورٹ پیش کریں گے۔
شہباز شریف نواز شریف کو مولانا فضل الرحمان کے مدارس بل پر بھی اعتماد میں لیں گے، دونوں رہنما جاتی امراءمیں والدین کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی کریں گے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image