سپیکر پختونخوا اسمبلی کا صوبائی حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ

پشاور(پاکستان امیج)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی حکومت سے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر صوبائی حکومت اے پی سی نہیں بلاتی تو ان کی جماعت صوبائی اسمبلی میں خود اے پی سی بلائے گی۔سپیکر نے کہا کہ ”مرکزی حکومت مسائل حل کرنے اور حکومت چلانے میں ناکام ہو چکی ہے۔“

اس موقع پر فضل الٰہی نے کہا کہ اسلام آباد میں گولی کیوں چلائی،لاشیں کیوں چرالی، اسلام آباد میں پختونوں کو تنگ کیا جارہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *