سپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن رکن کیلئے بیرسٹر گوہر کا نام سپریم کورٹ کو بھجوادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل کمیشن میں اپوزیشن اراکین کی تبدیلی کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی نے بیرسٹر گوہر کا نام سپریم کورٹ کو بھجوادیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹرگوہر کا نام اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جگہ دیا گیا،ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے بیرسٹر گوہر کانام جوڈیشل کمیشن کو موصول ہو چکاہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *