وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈرپاس کے نیچے پیش آیا ، صوبائی وزیر کے آگے والی کار ایک خاتون چلا رہی تھی جن کے اچانک بریک لگانے سے تین گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں ۔

صوبائی وزیر حادثےمیں محفوط رہیں ، وہ پنجاب یونیورسٹی میں وزیراعلیٰ کی سکالرشپ کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *