جی ایچ کیو حملہ کیس، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بریت کی درخواست  پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر محفوظ سنا دیاگیا، اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیشل پراسیکیوٹر نے کہاکہ شیخ رشید، شیریں مزاری ودیگر کی درخواست بریت خارج ہو چکی ہے،عمرایوب کو واثق قیوم اور عمر تنویر کے اقبالی بیان پر نامزد کیاگیا،عالت نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج کر دی۔

یاد رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *