منظور وسان نے عمران خان کی رہائی سے متعلق پیشگوئی کردی

کراچی(پاکستان امیج) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔
ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ سال بھی جیل میں رہیں گے اور وہ انہیں باہر آتا نہیں دیکھ رہے۔

منظور وسان نے عمران خان کو خاموش رہنے کا بھی مشورہ ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کیلئے بہتر ہے خاموشی اختیارکریں، دھرنوں سےگریز کریں اورپارٹی مضبوط کرنےکی کوشش کریں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *