سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم،100انڈیکس 1لاکھ 5ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے تیسرے روزپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازہواہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کے روز بھی سٹاک ایکس چینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی،100انڈیکس 1لاکھ 5ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا،100انڈیکس 502پوائنٹس اضافے سے 105061پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *