کین ولیمسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کرائسٹ چرچ(پاکستان امیج)کیوی بیٹر کین ولیمسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیوزی لینڈ کے لیے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

کین ولیمسن ٹیسٹ کرکٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔ولیمسن نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن یہ کارنامہ سر انجام دیا۔

کین ولیمسن نے 182 ٹیسٹ اننگز میں 9 ہزار 35 رنز بنائے ہیں جن میں 32 سنچریاں اور 37 ففٹیاں شامل ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *