خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکات اور ویڈیوز بنانے کا الزام، سکول پرنسپل گرفتار کرلیا گیا

شیخوپورہ (پاکستان امیج) خواتین اساتذہ سے نازیبا حرکات کے الزام میں سکول کے پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق پرنسپل خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکات کرتا اور پھر ان کی ویڈیوز بناتا تھا، جو اب پولیس کے ہتھے چڑھ چکا ہے، ملزم خواتین ٹیچرزکو بلیک میل بھی کرتا تھا جس سے ٹیچرز انتہائی پریشان تھیں۔

پولیس کا بتانا ہے کہ خواتین ٹیچرز کی چار ویڈیوز وائرل ہونے پر کارروائی کی گئی اور ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *