پی ٹی آئی کارکنوں کی سرکاری سامان چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کارکنوں کی سرکاری سامان چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے حملوں کے دوران سرکاری املاک کونقصان پہنچایا،سنگجانی ٹول پلازہ سے پی ٹی آئی کارکن سرکاری کمپیوٹرز اور دیگر سامان ساتھ لے گئے۔شرپسندوں نے املاک کو نقصان پہنچایا، پولیس کی گاڑی بھی جلا دی، آئی جی پنجاب نے کہاکہ پولیس کی 22سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *