بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈآف آنرپیش کیاگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف نے صدر بیلا روس کا استقبال کیا،دونوں رہنماؤں نے پرجوش انداز میں مصافحہ کیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکو گارڈآف آنرپیش کیاگیا،صدر بیلا روس الیگزینڈر کاشینکونے گارڈ آف آنر آنر کا معائنہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف نےمعزز مہمان سےاپنی کابینہ کا تعارف کرایا، بیلا روس کے صدر نے وزیراعظم ہاؤس میں پودا لگایا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *