گلگت میں راستوں کی بندش کے باعث پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی ملتوی

گلگت(پاکستان امیج)گلگت میں تحریک انصاف نے سڑکوں کی بندش کے باعث احتجاجی ریلی ملتوی کردی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن ممبر جی بی اسمبلی سید سہیل عباس نے کہاہے کہ تمام اضلاع سے کارکنوں کو گلگت میں جمع ہونا تھا، سڑکیں بند ہونے سے قافلے کی روانگی تاخیرکا شکار ہے،ان کا کہناتھا کہ صوبائی قیادت نے سڑکیں کھلنے تک ریلی ملتوی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *