انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، آج پھر کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 88پیسے کمی ہوئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 293روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

انٹربینک میں ڈالر 1.02 روپے سستا ہو کر بند ہو گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 294 روپے 90 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *