عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس؛ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نےعظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت بعدازگرفتاری درخواست پر سماعت کی،عدالت نے گرفتار ملزم محمد شفیق کی ضمانت خارج کردی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ لوگ جعلی ویڈیو جاری کرکے خواتین کی عزت خراب کرتے ہیں،فیک ویڈیو بنا کر خاتون کی شہرت کو نقصان پہنچایا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *