صوابی میں 4 افراد کنویں میں گر کر جاں بحق

صوابی (پاکستان امیج) گدون کیمپ کے مقام پر 4 افراد ایک کنویں میں گرنے سےجاں بحق ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق ایمرجنسی ریسکیو ٹیم اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور کنویں میں گرے ہوئے تمام افراد کی لاشیں نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوپی منتقل کردی گئی۔ میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 65 سالہ کمال آزان، 14 سالہ امرضیہ، 23 سالہ امین جان، اور 24 سالہ سید گل کے نام سے ہوئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *