سونے کی قیمتوں کو پھر پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمتوں کو پھر پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600روپے اضافہ ہو گیا، جس سے سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر2لاکھ 73 ہزار 500روپے ہو گئی،10گرام سونے کی قیمت 3086روپے ریکارڈ کیا گیا،جس سے سونے کی قیمت 2لاکھ 34ہزار 482روپے ہو گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *