حج 2025سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)حج 2025سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور کو فضائی سفر پر ہر حاجی کو 50ڈالر کم ادا کرنا ہوں گے، گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850ڈالر دیا تھا،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے سے 800ڈالر فی حاجی کرایہ طے کرلیا، وزارت مذہبی امور نے 35ہزار عازمین کو کوٹہ پی آئی اے کو دیا ہے،سعودی ایئر لائن بھی 35ہزار مسافروں کو حجاز مقدس لے کر جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *